چوزہ باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی۔